Urdu 6th A | Annual examination 2024

 



17424593_1084910101652618_2431907828859784713_n.jpgG.M.S SARDAD  KHAN MANDEW BANNU

Annual examination 2024

Time: 50 minutes     Class: 6th (A)      Subject: Urdu                          Marks: 50

Objective

v  Choose the most suitable answer and fill the appropriate bubble in the answer sheet

 

1

تیری خوشبو ہے لالازاروں میں،تیرے انوار چاندتاروں میں  ۔ اس شعر میں " لالا زاروں اورتاروں " گرائمر کی لحاظ سےکیا ہے؟

ہم  ردیف

ہم آواز

ہم قافیہ

ب ، ج دونوں

2

اُنہی کی محبت ہے ایمان ماہر، جو کونین کا مدعا بن کے آئے۔اس شعر میں لفظ "ماہر" کا استعمال کیا گیا ہے ۔بتائیں ا س کا مطلب کیا ہے۔

کنیت

خطاب

تخلص

عرف

3

کافروں کی توہین آمیز باتیں سُن کر جب حضورؐ کو دکھ پہنچتی تو اُس وقت کون حوصلہ بڑھاتیں۔

حضرت عائشہ ؓؓ

حضرت ابوبکر صدیق ؓ

حضرت حدیجہ  ؓ

 حضرت عثمان ؓ

4

زرعی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے حکومت نے کونسی مہم چلائی۔

زیادہ تجارت بڑھاؤ

زیادہ درخت لگاؤ

مکئی اُگاؤ

زیادہ غلہ اُگاؤ

5

ہم سب کل سے صاف ستھرے کپڑے پہن کر  سکول جائیں گے۔ اس جملے میں خط کشیدہ لفظ "سب" قواعد کی رو سے کیا ہے؟

ظرف زماں

تاسف

حرف تاکید

حرف نفرین

6

فرید لنگڑاتا ہوا گھر داخل ہوا۔ اس جملے میں خط کشیدہ لفظ قواعد کی رو سے کیا ہے۔

اِسم معاوضہ

اسم صفت

اسم فاعل

اسم حالیہ

7

بند مٹھی کی صورت باہم ایک ہیں۔ ہم ایک ہیں۔ اس مصرعے میں خظ کشیدہ لفظ "بند مٹھی" کا مطلب کیا ہے۔

کنجوس آدمی

مٹھی بند کرنا

مٹھی بھر لوگ

اتفاق و اتحاد

8

انسانی ترقی کی تاریخ میں سب سے بڑی انقلابی تبدیلی کس چیز کی ایجاد سے ہوئی؟

ٹیلی ویژن

موبائیل

انٹرنیٹ

پہیہ

9

وادی سوات پاکستان کی چند خوب صورت وادیوں میں شامل ہے۔آپ یہ بتائیں کہ وادی سوات کتنے حصوں میں تقسیم ہے۔

دو

تین

چار

ان میں سے کوئی نہیں

10

میرے چادر کی رنگائی کتنی لوگے۔ اس جملے میں لفظ "رنگائی" قواعد کی رو سے کیا ہے۔

اسم مصدر

اسم حالیہ

اسم معاوضہ

اسم مکبر

11

حضرت ابوہریرہ ؓ  بِلیاں پالنے کے شوقین تھے۔ اس نام سے وہ  بے انتہا مشہور ہوگئے۔ بتائیں ابوہریرہ قواعد کی رو سے کیا ہے۔

عرف

لقب

کنیت

تخلص

12

قمری حرف کونسا ہے۔

القمر

الناس

والسلام

عبدالرزاق

13

سید جعفری کونسے نظم کا مصنف ہے۔

بہادر کسان

پرائیویٹ بس

اپنا پرچم ایک اپنا قائداعظم ایک

صبح وطن

14

22 فروری  تا 24 فروری 1974 کو لاہور میں کونسی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی۔

پہلی

دوسری

تیسری

چوتھی

15

اسلامی سربراہی کانفرنس کے تحت اب تک معمول کے مطابق دس اجلاس منعقد ہوئے ہیں ۔اپ یہ بتائیں کے غیر معمولی حالات کے تحت کتنے اجلاس منعقد ہوئے۔

ایک

دو

تین

کوئی نہیں

16

زیر زمین تیل کے ذخائر مسلمانوں کے قبضے میں نہیں ہے۔

4/01   فی صد

  25   فی صد

ایک چوتھائی

یہ سب

17

ٹھنڈا پانی اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ گرائمر کی رو سے "ٹھنڈا پانی" کیا ہے۔

مرکب عطفی

مرکب عددی

مرکب توصیفی

مرکب جاری

18

"ریاضی دماغ کی غلاظتوں کو اس طرح صاف کردیتی ہے ۔جسطرح صابن گندے کپڑے کے میل کو صاف کردیتا ہے"۔ یہ قول کس مسلمان مورخ کا ہے۔

عمر خیام

ابن خلدون

محمد بن موسیٰ الخوارزمی

ابن بطوطہ

19

جس دیس کی مٹی سے اُٹھا ہے خمیر اپنا۔ اس مصرعے سے شاعر کا مطلب ہے۔

یہ مٹی سے بنا دیس ہمارا ہے۔

میرا دیس مٹی سے بنا ہے۔

اس کی تخلیق کی وجہ صرف پاکستان

میرے دیس کی مٹی زرخیز ہے۔

20

مغلیہ دور اسلامی تاریخ میں ایک سنہرا   دور تھا ۔ آپ یہ بتائیں کہ مغلیہ خاندان کے کس حکمران نے اپنی بیوی کو جرم کے پاداش میں سزائے موت سنائی تھی۔

اورنگزیب

جہانگیر

عالمگیر

شاہ جہان

21

فواد چودہری بہترین اخلاق کا مالک ہے۔اس جملے میں خط کشیدہ لفظ گرائمر کی رو سے کیا ہے۔

صفت نسبتی

تفضیل نفسی

تفضیل بعض

تفضیل کُل

22

مندرجہ ذیل میں مؤنث غیر حقیقی کی نشاندہی کریں۔

قمیص

بوری

پیٹھ

یہ سب

23

ستاون(57) اسلامی ممالک کے تنظیم کے جھنڈے کا  رنگ سبز ہے۔ اپ یہ بتائیں کے جھنڈے کے وسط میں کیا ہے۔

سفید دائرہ اور چاند

سفید دائرہ اور ادھا چاند

سرخ دائرہ اور ادھا چاند

سفید دائرہ اور ادھا ہلال

24

دُنیا میں کُل سات بر اعظم ہیں۔ اپ یہ بتائیں کہ اسلام کتنے براعظموں میں پھیلا ہوا ہے۔

دو

تین

چار

سات

25

آنکھ مچولی کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔

کوڑا چھپانے کا

ساتھی لڑکے کے ساتھ پاؤں بندھ کر دوڑنا

اُچھل اُچھل کر دوڑنا

انکھیں کھول کر دوسرے بچے کو تلاش کرنا

26

دو بچیاں جب پاؤں ملا کر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیتی  ہے۔ اور پھر لٹو  کی طرح گھومتی ہے ۔ ایسے کھیل کو کہا جاتا ہے۔

رسی ٹاپنا

بلوریں

کِکلی

گِلی ڈانڈا

27

اُستاد کو عظمت کی ترازو میںنہ  تولو۔ اُستاد تو ہر دور میں "انمول" رہاہے۔ خط کشیدہ لفظ "انمول " قواعد کی رو سے کیا ہے۔

اسم نکرہ

اسم خاص

اسم مصغر

اسم صفت

28

اُردو زبان میں مصدر کی علامت ہے۔

آ

نا

ر

ء

29

وطن عزیز اجکل   ان گنت مسائل کا شکار ہے۔ خط کشیدہ لفظ گرائمر کی رو سے کیا ہے۔

اسم

لاحقہ

مصدر

سابقہ

30

صدی کا مترادف ہے۔

دھائی

قرن

عشرہ

کرن

31

1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی بحری فوج نے دشمن فوج کے کتنے بحری جنگی جہاز تباہ کئے۔

ایک

تین

ایک سو تیرہ

ان میں سے کوئی نہیں

32

آبی الودگی کی وجہ سے بیماریاں پیدا ہوتی ہے۔

جگر اور گردے

جگر اور دل

گردوں اور جگر

ا، ج دونوں

33

اسلامی ممالک کی سربراہان کی کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔

ایک سال بعد

دو سال بعد

تین سال بعد

چار سال بعد

34

کریم خان اپنے والدین کا پڑھا  ہوا   اکلوتا  بیٹا ہے۔اس جملے میں خط کشیدہ لفظ گرائمر کی رو سے کیا ہے۔

اسم مصدر

اسم فاعل

اسم حالیہ

ان میں سے کوئی نہیں

35

  صحت افزا مقام مالم جبہ جو کہ گھنے جنگلوں میں واقع ہیں ۔ اپ یہ بتائیں کہ یہ مقام کتنی اونچائی پر واقع ہے۔

8400  فٹ

8400 گز

8700 فٹ

7800 فٹ

36

میرا   فواد   کے ساتھ کوئی  علیک سلیک نہیں ہے۔ اس فقرے میں خط کشیدہ الفاظ کیا ہے۔

تابع متبوع

تابع جملہ

تابع مہمل

جملہ قسمیہ

37

میں نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ قواعد کی  رو سے خط کشیدہ لفظ "میں "کیا ہے۔

ضمیر متکلم

ضمیر غائب

ضمیر حاضر

ضمیر اشارہ بعید

38

وادی سوات  کابل میں دریا کے کنارے گالف کھیلنے کا خوبصورت میدان ہے۔ اپ یہ بتائیں کے سوات کا ہوائی اڈہ کہا ں پر واقع ہے۔

مینگورہ

سیدوشریف

کبل

بحرین

39

دنیا کو حساب میں صفر کا تصور اور ہندسہ دیا۔

ابن الہشیم

محمد موسیٰ الخوارزمی

عمر ضیام

جابر بن حیان

40

 چَوِنڈہ   پر  دشمن نے کُل کتنی بار حملہ کیا ۔

تین

 سات

نو

بارہ

41

اپ کے درسی کتب میں نظم "تھوڑا تھوڑا بہت" سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے۔

تھوڑا  محنت

تھوڑا  ،  پھر  آرام

 مسلسل محنت

زیادہ محنت

42

 لفظ " پس انداز " کا مطلب ہے۔

تنگ دستی

 بچت کرنا

خرچ کرنا

 کنجوس

43

مرنے والے کی تعریف میں کہی گئی نظم کو کہتے ہیں۔

قصیدہ

مرثیہ

پیروڈی

منقبت

44

    تو  روز ِ  ازل سے نظروں کی جاگیر ہے۔  اے جنت ِکشمیر                                            انسان ایک گمشدہ فردوس کی تصویر ہے۔  اے جنت کشمیر   ۔        یہ شعر شاعری   صنف میں کونسی صنف ہے۔

شعر

مثنوی

مستزاد

معشر

45

ایسی نظم جس میں صفیائے کرام کی صفات بیان کی گئ ہو ،کہلاتا ہے۔

منقبت

مناجات

واسوخت

قصیدہ

46

مسلمان سلاطین اور بادشاہوں نے بھی عدل و انصاف کی یادگار مثالیں چھوڑی ہیں۔ اس جملے میں لفظ سلاطین " کا واحد لکھیں۔

سلطنت

سلطنتیں

سلطان

ا، ب دونوں

47

ابتدا ء مییں ریل کا انجن چلتا تھا۔

بھاپ سے

گیس سے

بجلی سے

پیٹرول سے

48

کس نے عالمی سطح پر عالم اسلام کو ایک سیاسی وحدت بنانے کے لئے بھر پور جدوجہد کی۔

علامہ اقبال

سرسید احمد خان

سید جمال الدین افغانی

ان سب نے

49

ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے ،      زمین کھا گئی اسمان کیسے کیسے ۔           اس شعر میں الفاظ "کیسے کیسے" دونوں مصرعوں میں ائے ہیں۔  یہ قواعد کی رو سے کیا ہے۔

ہم ردیف

ہم قافیہ

ہم آواز

ب، ج دونوں

50

اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کی کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔

ہر سال

دو سال بعد

تین سال  بعد

چار سال بعد

 

 

 

 

 

17424593_1084910101652618_2431907828859784713_n.jpgG.M.S SARDAD  KHAN MANDEW BANNU

Annual examination 2024

Time: 2 hours     Class: 6th (A)      Subject: Urdu                  Marks: 50

Subjective

 

سوال نمبر : 1   مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات دیں۔

1.       حضرت خدیجہ ؓ کے والد کا کیا نام تھا ؟

2.      بھوک رکھ کرکھانے سے کیا مراد ہے؟

3.      بارانی زمینوں کا انحصار کس چیز پر ہے؟

4.      کسان کس وقت کھیتوں میں کام پر جاتا ہے؟

5.      علاقائی کھیل کیسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر: 2   پیراگراف پڑھ کر نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں۔

   چونڈا کے مقام پر دشمن فوج نے بارہ مرتبہ حملہ کیا ۔ اس کے ٹینک ہمیشہ ایک دیوار کی شکل میں بڑھتے تھے۔ ان کے ساتھ توپ خانے کے ذریعے  گولہ باری بھی کی جاتی تھی ۔لیکن اس کے باوجود ان کی فوج قصبے اور ریلوے سٹیشن پر قبضہ کرنے میں ناکام رہی ۔ اس محاذ پر بھارت کی بکتر بند فوج کا ایک تہائی حصہ تباہ ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے جیالوں نے چونڈا کے محاذ کو ٹینکوں کا           

قبرستان بنا دیا۔

       i.            چونڈا کے میدان پر پاکستانی فوج نے کیسے مقابلہ کیا ؟

     ii.            اس محاذ پر دشمن فوج کا کتنا نقصان ہوا ؟

  iii.            کس شکل میں ہندوستانی فوج آگے بڑھتی گئی؟

   iv.            چونڈا  پر ہندوستان نے کل کتنے حملے کئے؟

      v.            کیا ریلوے سٹیشن پر بھارتی فوج نے قبضہ کیا ؟

سوال نمبر: 3     ذیل اشعار میں سے کسی ایک کا سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کریں۔

            ا۔           وہ مکہ کی سختی ، وہ طائف کا منظر

                           محمدﷺ خدا کی رضا بن کے آئے۔

 

            ب۔                                                    ذکر   تیرا    طیور  کرتے      ہیں۔

                                                                   سبزہ  زاروں میں مر غزاروں میں

سوال نمبر : 4   پیراگراف کو سلیس اُردو میں تبدیل کریں۔

            بیٹے کے شادی کے ایک سال بعد ہی تاجر کی بیوی فوت ہوگئی۔ گھر کا سارا نظام بہو کے سپرد ہوگیا۔ بیوی کے مرنے کے بعد تاجر   پژمردہ  اور  ملول   رہنے لگا ۔ اور زندگی کی رونقوں سے         الگ تھلگ ہوگیا ۔ اس کے ساتھ بڑھاپے نے اُسے کمزور بنادیا ۔ رفتہ رفتہ اُسے دَمے کی بیماری لاحق ہوگئی۔

سوال نمبر: 5  کسی ایک پرکہانی لکھیں۔

                                                       i.            سچ  میں برکت ہوتی ہے۔

                                                     ii.            اتفاق میں برکت ۔

سوال نمبر: 6          اپنے ہیڈ ماسٹر صاحب کو فیس معافی کی درخواست لکھیں۔                            یا

                        چھوٹے بھائی کو فلم بینی ترک کرنے کے  لئے خط لکھیں۔

سوال نمبر : 7          کسی   ایک عنوان پر مضمون تحریر کریں۔                       (i)  ورزش کے فائدے    ۔                 (ii)     والدین کا اخترام

                                                                                               

Answer Keys(urdu class 6th A)

1.        

D

26.

C

2.        

C

27.

D

3.        

C

28.

B

4.        

D

29.

D

5.        

C

30.

B

6.        

D

31.

A

7.        

D

32.

D

8.        

D

33.

C

9.        

B

34.

B

10.    

C

35.

C

11.    

C

36.

C

12.    

A

37.

A

13.    

C

38.

C

14.    

B

39.

B

15.    

C

40.

D

16.    

D

41.

C

17.    

C

42.

B

18.    

B

43.

B

19.    

C

44.

C

20.    

B

45.

A

21.    

D

46.

C

22.    

D

47.

A

23.    

D

48.

C

24.    

B

49.

A

25.    

D

50.

A

 

 


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.