Urdu 6th B | Annual examination 2024 papers

 


17424593_1084910101652618_2431907828859784713_n.jpgG.M.S SARDAD  KHAN MANDEW BANNU

Annual examination 2024

Time: 50 minutes     Class: 6th (B)      Subject: Urdu                          Marks: 50

Objective

v  Choose the most suitable answer and fill the appropriate bubble in the answer sheet

1

کس نظم یا نثر کو تحریر کرتے وقت جو بنیادی تصور پیش نظر ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔وہ کہلاتا ہے۔

نعت  

حمد

مرکزی خیال

نظم

2

نظم میں پائے جانے والے ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں۔

رادیف

ہم قافیہ

مصرا

شعر

3

ایسے الفاظ جو ایک سے زائد معنی رکھتے ہو، کہلاتے ہیں۔

متضاد

مترادف

ہم آواز

اسم ضمیر

4

سَحر / صبح   آپسمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہے۔

متضاد

مترادف

ہم قافیہ

رادیف

5

حضرت حدیجہ ؓ   پیشے کے لحاظ سے  تھی۔

تاجرہ

درزن

الف &ب

ان میں سے کوئی نہیں۔

6

حضرت حدیجہ ؓ   کن القاب سے پکاری جاتی تھی۔

طاہرہ  

سیدہ

طاہرہ  اور سیدہ

ان میں سے کوئی نہیں۔

7

اُم المومنین  حضرت حدیجۃ الکبریٰ  ؓ  نے   نبی کریم ؐ کے ساتھ زندگی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سال گزارے۔

23

24

25

26

8

عافیت کی قدر وہی جان سکتا ہے۔جو کسی مصیبت میں گرفتار ہو جائے۔ یہ کس کے الفاظ تھے۔

رائیس شخص کے  

دانا آدمی کے

غلام کے

ان میں سے کسی کے بھی نہیں۔

9

اصلی شرافت ، جواں مردی اور ہمت ، اپنے دَست و بازوں کی کمائی   کھانا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکایت ہے۔

کلیم کی

لکڑہارے کی

شیخ سعدی کی

بادشاہ کی

10

عرب ، عجم ، حکیم ،کشتی،دریا اور جنگل میں کونسے اسم نکرہ ہے۔

عرب،عجم اور حکیم

کشتی ، دریا اور عرب

کشتی ،دریا اور حکیم

عجم ، کشتی اور عرب

11

شیر ، صحابی ؓ ، بھٹیارن ، گدھا، رئیس اور خادم میں سے کون سے (اسم) الفاظ مذکر ہیں۔

بھٹیارن اور گدھا

رئیس ، گدھا

شیر ، رئیس

خادم اور بھٹیارن

12

آناج کی زیادہ ضرورت کیوں پیش آنے لگی۔

بڑھتی ہوئی آبادی

وسائل میں کمی

جدید زرعی آلات

اِن میں سے کوئی نہیں۔

13

مگس بانی کا مطلب ہے۔

بھیڑ بکریاں پالنا

مرغیاں پالنا

شہد کی مکھیاں پال کر ان سے شہد حاصل کرنا

گائے پالنا

14

آلاات کی واحد ہے۔

آلات

آلا

آلاجات

آلت

15

فصلوں کی آب پاشی کیلئے کتنے ذرائع موجود ہے۔

دو

چار

ایک

تین

16

"بہادر کسان" کس شاعر نے لکھا ہے۔

مرزا غالب

خفیظ جالندھری

علامہ اقبال

اسماعیل میرٹھی

17

کسان کس وقت کھیتوں میں کام پر جاتا ہے۔

دوپہر کے وقت

شام کے وقت

صبح کے وقت

اندھیرے میں

18

ہر روز نہانے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جلد خراب ہوجاتی ہے۔

نمونیے کا خطرہ ہوتا ہے۔

جلد کے  تمام مسام کھل جاتے ہیں

رنگ گورا ہوجاتا ہے۔

19

صحت مند رہنے کیلئے خوراک ؛

مرغن کھائی جائے۔

پیٹ بھر کر کھائی جائے

ہر چار گھنٹے کے بعد کھائی جائے

بھوک رکھ کر کھائی جائے

20

مسام بند ہوجائے ، تو

جسم میں ہوا داخل نہیں ہوتی

جسم سے خراب مادہ خارج نہیں ہوتا۔

جسم پر میل جمع نہیں ہوتی۔

مسام خراب نہیں ہوتے ۔

21

کھلی چھت یا جگہ پر جا کر تازہ ہوا میں لمبے لمبے سانس لینے سے جسم کو ۔۔۔۔۔۔

آکسیجن زیادہ مقدار میں ملتا ہے۔

کاربن ڈائی اکسائیڈ زیادہ مقدار میں ملتا  ہے۔

پھیپھڑے معذور ہوجاتے ہیں۔

ان میں سے کوئی نہیں۔

22

گلی ڈنڈا ؛

بڑوں کا کھیل

لڑکیوں کا کھیل

لڑکوں کا کھیل

سب کا کھیل

23

آنکھ مچولی؛

بڑوں کا کھیل

صرف بچوں کا کھیل

صرف بچیوں کا کھیل

دونوں کا کھیل

24

ڈانڈے کی مدد سے گِلی کو اُچھال کر دور پھینکنا کونسا کھیل ہے۔

آنکھ مچولی

کوڑاکرکٹ

کوڑا چھپائی

گلی ڈانڈا

25

انسانی جسم کی نشونما اور صحت کیلئے ضروری ہے۔

کھیل

نیند

خوراک

سب

26

گور ِ غریباں کے لفظی معنی ہے۔

باغ

راستہ

گھر

وہ زمین (قبرستان ) جہاں پر دیس اور غیر معروف اشخاص دفن کئے جاتے  ہیں۔

27

سبق "ادھا کمبل" میں تاجر کی اولاد یں تھیں۔

ایک

دو

تین

چار

28

تاجر کو بیماری لاحق ہوگئی۔

تپ دق کی

دمے کی

یرقان کی

معیاری بخار کی

29

بیوی کی وفات کے بعد تاجر نے سوچا۔

اپنی جائیداد غریبوں کیلئے وقف کردیں۔

فلاحی ادارے قائم کرے۔

سارا مال بیٹے کے حوالے کرے۔

اپنے کاروبار کی طرف زیادہ توجہ دے۔

30

وہ الفاظ جو آواز کت اعتبار سے یکساں مگر املاء کے لحاظ سے مختلف ہوں۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔

ہم آواز

مترادف

متضاد الفاظ

متشابہ الفاظ

31

حضرت محمدؐ جب مکہ مکرمہ سے ہجرت فرما کر مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپؐ نے کونسی مسجد بنوائی۔   

مسجد حرام

مسجد اقصیٰ

مسجد نبویٰ

سب

32

تذکیر وتانیث کی کتنی اقسام ہیں۔

ایک

دو

تین

چار

33

"میں  نے روٹی کھائی" اس جملے میں "روٹی" ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

مؤنث

مذکر

اسم ضمیر

اسم جامد

34

میں نے پانی پیا۔ اس جملے میں "پانی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

مذکر

مؤنث

اسم مشتق

اسم مصدر

35

"  تھوڑا  تھوڑا  بہت"  نظم کس نے لکھا ہے۔

مرزا غالب  

مولانا محمد اسماعیل میرٹھی

علامہ اقبال

کوئی بھی نہیں۔

36

حرف کی جمع ہے۔

حروف  

حرف

احراف

حارف

37

زمینی  درجہ حرارت میں اضافے بڑا سبب ہے۔

جنگلات کی زیادتی  

آکسیجن کی زیادتی

کاربن ڈائی اکسائیڈ کی زیادتی

شور کی زیادتی

38

فضائی آلودگی کا سب سے بڑا سبب ہے۔

زیرِ زمین مادے

گندا پانی

گاڑیوں کا شور

زہریلی گیسیں اور دھواں

39

آج دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

آلودگی

بے روزگاری

ذرائع نقل و حمل

ضروریات ِ زندگی کی فراہمی

40

جگر اور گردے کی بیماریاں  پیدا ہوتی ہے ۔

فضائی آلودگی سے

آبی الودگی سے

زمینی آلودگی سے

شور کی الودگی سے

41

جنگ شمبر جاری رہی۔

اکیس دن

ایک مہینہ

پچیس دن

ستھرادن

42

پاکستانی فوج نے بھارت کے علاقے پر قبضہ کیا ۔

100 مربع میل

700 مربع میل

1600 سو مربع میل

1800 مربع میل

43

اسلامی ممالک میں اتحاد کی کوشش سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے شروع کی۔

علامہ اقبال

سرسید احمد خان

شاہ مسعود

سید جمال الدین افغانی

44

پہلی سربراہی کانفرنس میں کتنے اسلامی ممالک کے سربراہ شریک ہوئے۔

20

24

28

40

45

 دوسری سربراہی کانفرنس میں کتنے اسلامی ممالک کے سربراہ شریک ہوئے

24

34

37

40

46

ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا۔

جارج سٹفین سن نے

گراہم بیل

نیوٹن

آئن سٹائن

47

ریل کا انجن کس نے  ایجاد کیا ۔

نیوٹن

آئن سٹائن

گراہم بیل

جارج سٹیفن

48

سفید محل واقع ہے۔

سیدو شریف میں

میاں دام میں

منگورہ میں

مرغزار میں

49

ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا ۔

گراہم بیل  

نیوٹن

جارج سٹیفن سن

رائٹ بردران

50

سکول کی کیاری میں خوب صورت  سُرخ پھول ہیں۔

فعل

اسم صفت

موصوف

اسم مصدر

 

 

17424593_1084910101652618_2431907828859784713_n.jpgG.M.S SARDAD  KHAN MANDEW BANNU

Annual examination 2024

Time: 2 hours     Class: 6th (B)      Subject: Urdu                  Marks: 50

Subjective

حصہ دوم

سوال نمبر: 1      کسی ایک عنوان پر مضمون لکھیں۔(15)

                                وقت کی پابندی ۔ قائداعظم ۔ ہماراسکول

سوال نمبر : 2    اپنے سکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب کو فیس معافی کی درخواست لکھیئے۔     یا           پیاسا کوا کہانی لکھیں۔                        (10)                                                                                                       

سوال نمبر : 3    دئیے گئے اشعار کو نثر میں تبدیل کریں۔(5)

                                                                   بنادیا ہے چڑیوں نے جو گھونسلا ۔ سو ایک ایک تنکا اکھٹا کیا

                                                 گیا ایک ہی بار سورج نہ ڈوب۔ مگر رفتہ رفتہ ہوا ہے  غروب

سوال نمبر: 4مندرجہ ذیل پانچ الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں۔(5)

                         تعمیر۔ترقی۔ زرعی آلات۔ صحت مند۔ پرہیز۔ ہجرت۔ مصروف۔محفوظ

سوال نمبر : 5    مندرجہ ذیل پانچ الفاظ کے جمع لکھیں۔(5)

                  ورق۔ ایجاد ۔ حالت ۔ صحابی ۔ واقعہ۔ شریک ۔ نتیجہ ۔ آمیز

سوال نمبر: 6     مندرجہ ذیل پانچ الفاظ کے متضاد لکھیں۔(5)

                  خوبصورت ۔ آگ۔ عالم۔ مضبوط۔ غریب۔ گرم۔ ان پڑھ

سوال نمبر: 7  مندرجہ ذیل پانچ الفاظ کے مؤنث  لکھیں۔(5)

   شیر۔ ہاتھی۔ گیدڑ۔ غلام ۔ اُستاد۔ بادشاہ۔ راجہ۔ شہزادہ

 

 

 

 

 

Answer keys  6th (B) Urdu

1.        

26.

2.        

27.

3.        

28.

4.        

29.

5.        

30.

6.        

31.

7.        

32.

8.        

33.

9.        

34.

10.    

35.

11.    

36.

12.    

37.

13.    

38.

14.    

39.

15.    

40.

16.    

41.

17.    

42.

18.    

43.

19.    

44.

20.    

45.

21.    

46.

22.    

47.

23.    

48.

24.    

49.

25.    

50.

 

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.